سنیل نارائن پر پھر غیرقانونی بولنگ ایکشن کا الزام عائد ہونے لگا
نارائن نے ایک بار پھر غیرقانونی ایکشن سے بولنگ شروع کردی ہے، سابق کرکٹر سائمن ڈول
ویسٹ انڈین اسٹار سنیل نارائن پر پھر غیرقانونی بولنگ ایکشن کا الزام عائد ہونے لگا۔
کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے ویسٹ انڈین اسٹار سنیل نارائن پر پھر غیرقانونی بولنگ ایکشن کا الزام عائد ہونے لگا، انھوں نے سن رائزرز حیدرآباد کے خلاف ہائی اسکورنگ میچ میں کولکتہ کی جانب سے اپنے 4 اوورز میں صرف 19 رنز دیے اور ایک وکٹ لی، اس مقابلے میں 400 سے زائد رنز بنے تھے۔
یہ بھی پڑھیں: غیرقانونی بالنگ ایکشن؛ پاکستانی کھلاڑی ہی کیوں زد میں آرہے ہیں؟
سابق کرکٹر سائمن ڈول نے تنازع کو ہوا دیتے ہوئے کہا کہ نارائن نے ایک بار پھر غیرقانونی ایکشن سے بولنگ شروع کردی ہے۔