افتخار نے ساتھی کرکٹرز کے ہمراہ مدینہ منورہ سے افطاری کی ویڈیو شیئر کردی
اسلام آباد یونائیٹڈ کو ٹائٹل جتوانے میں اہم کردار ادا کرنے والے نسیم شاہ، سابق کپتان بابراعظم، افتخار احمد اور امام الحق مدینہ منورہ میں ایک ساتھ افطار کررہے ہیں۔
قبل ازیں بابراعظم، افتخار احمد اور نسیم شاہ عمرے کی ادائیگی کی تھی جسکی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں تھی۔
مزید پڑھیں: نسیم والد اور ساتھی کرکٹرز کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے
واضح رہے کہ پی ایس ایل میں بابراعظم پشاور زلمی، حارث رؤف لاہور قلندرز، افتخار احمد ملتان سلطانز کی نمائندگی کررہے تھے۔