سوئس حکام کو خط میں صدارتی استثنیٰ کا ذکر بھی کرینگےاٹارنی جنرل

بھارتی چیف جسٹس بھی عدالت میں پیش ہوچکے ہیں،میڈیا سے گفتگو

بھارتی چیف جسٹس بھی عدالت میں پیش ہوچکے ہیں،میڈیا سے گفتگو۔ فوٹو: اے ایف پی

اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا ہے کہ سوئس حکام کو خط میں صدارتی استثنیٰ کا ذکر بھی کریں گے۔


سپریم کورٹ نے صدر کو حاصل استثنیٰ تسلیم کرلیا، میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ خط میں وہی لکھا جائے گا جس کی اجازت آئین دیتا ہے، اٹارنی جنرل نے کہا کہ جس طرح کا خط ہم لکھیں گے وہ آئینی ہی ہوگا۔ چیف جسٹس کو ارسلان افتخار کیس میں بطور گواہ پیش ہونا چاہیے۔ بھارت کے چیف جسٹس بھی ایک مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہوچکے ہیں۔

Recommended Stories

Load Next Story