اداکارہ جاناں ملک کی اسپتال میں میڈیکل سرجری

اداکارہ نے اپنی سرجری اور بیماری کے متعلق کوئی معلومات مداحوں کے ساتھ شیئر نہیں کی ہے

فوٹو : انسٹاگرام

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ جاناں ملک کی اسپتال میں میڈیکل سرجری ہوئی ہے۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر مختلف ویڈیوز شیئر کی جسے میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اسپتال میں موجود ہیں۔

جاناں ملک کا کہنا تھا کہ ان کی سرجری کامیاب ہوگئی ہے اور اب ان کی صحت بہتر ہورہی ہے۔








View this post on Instagram


A post shared by Jana Malik (@iamjanamalik)






اداکارہ نے اپنی سرجری اور بیماری کے متعلق کوئی معلومات مداحوں کے ساتھ شیئر نہیں کی ہے۔

جاناں ملک نے لکھا کہ وہ صحت یاب ہونے کے بعد ایک ویڈیو میں اپنی صورتحال کے متعلق مکمل معلومات دیں گی۔
Load Next Story