- لاہور میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامی مظاہرین کا شور شرابا
- کراچی میں اُدھار نہ دینے پر 60 سالہ دُکان دار قتل
- خیبر؛ پولیس پر حملوں اور طلبہ کے اغوا میں ملوث انتہائی مطلوب دہشتگرد مارا گیا
- جسٹس بابر آڈیو لیکس کیس سے الگ ہوجائیں، چار اداروں نے متفرق درخواست دائر کردی
- وزیر پیداوار کا سرسبز یوریا کی قیمت میں اضافے کا سخت نوٹس
- اسلام آباد میں غیر ملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل فورس بنانے کا فیصلہ
- پنجاب پولیس کی خاتون افسر عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب
- لاہور ائرپورٹ؛ تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200 نایاب کچھوے برآمد
- امتحانات میں ناکامی کی عمومی وجوہات
- پختونخوا میں بارشیں جاری، گندم کی فصلیں بری طرح متاثر
- کوچنگ کمیٹی کی سربراہی ’ناتجربہ کار‘ کے سپرد
- PSOکا مالی سال 2024کے9ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع
- وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو ’برصغیر‘ کا مسئلہ قرار دے دیا
- فخرزمان میچ فنش نہ کرنے پر کف افسوس ملنے لگے
- ہیڈ کوچ اظہر محمود نے شکست میں بھی مثبت پہلو تلاش کرلیے
- راشد لطیف نے ٹیم کی توجہ منتشر ہونے کا اشارہ دیدیا
- اسرائیلی بمباری میں شہید حاملہ خاتون کی بعد از وفات پیدا ہونے والی بیٹی بھی چل بسی
- تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد
- اُلٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
- امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پر آگئی
خواجہ سراؤں نے اوباش لڑکوں کے گروہ کے رکن کو پکڑ کر درگت بنادی، ویڈیو وائرل
راولپنڈی: خواجہ سراؤں نے اوباش لڑکوں کے گروہ کے ایک رکن کو پکڑ کر اس کی درگت بنادی۔
وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ خواجہ سراؤں کو حراساں کرکے ان سے پیسے چھیننے والے گروہ کا ایک رکن خواجہ سراؤں کے ہتھے چڑھ گیا۔
تفصیلات کے مطابق واقعہ تھانہ آراے بازار کے علاقہ ٹینچ بھاٹہ بازار میں پیش آیا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، اوباش نوجوان خواجہ سراؤں سے پیسے چھین کر فرار ہورہے تھے۔
خواجہ سراؤں نے بھاگتے ہوئے ایک اوباش نوجوان کر پکڑ کر پٹائی کردی، اوباش نوجوانوں کا گروہ بازار میں اکثر خواجہ سراؤں کو حراساں کرتے دیکھا گیا ہے۔
دوسری جانب پولیس نے بتایا کہ واقعہ پولیس کے نوٹس میں آیا ہے تاہم کسی نے ابھی تک کوئی شکایت درج نہیں کرائی، شکایت کے اندراج کے بعد کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔