- آئس کریم کے صحت بخش فوائد
- کراچی؛ سی ٹی ڈی افسران و اہلکاروں کا شہری کو اغوا اور بھتہ لینے کا انکشاف
- کوپا امریکا؛ ارجنٹینا نے ایکواڈور کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ پکی کرلی
- مودی سرکار کا بھارتی اقلیتوں پر نئے فوجداری قوانین کا نفاذ
- وزن کم کرنے والی ادویات کینسر کیخلاف بھی مزاحم
- برڈ فلو ویکسین کیلئے امریکی حکومت کا ماڈرنا کو 176 ملین ڈالر دینے کا اعلان
- خلائی ملبے سے بچانے کیلئے چینی خلائی اسٹیشن پر حفاظتی آلات نصب
- امریکا کے آسمان پر دُمدار شے کو لوگ شہابی پتھر سمجھ بیٹھے، حقیقت کچھ اور
- الٹرا پروسیسز غذائیں جلد اموات کا سبب بن سکتی ہیں، تحقیق
- اسٹار فش سے متاثر ہوکر سائنسدانوں نے لچکدار روبوٹ ماڈل تیار کرلیا
- کراچی میں اوور لوڈ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن
- تحریک انصاف کا آج اسلام آباد میں ہر صورت جلسہ کرنے کا فیصلہ
- پیٹرولیم ڈیلرز کی ایک روزہ ہڑتال کے بعد حکومت نے ایڈوانس ٹیکس ختم کردیا
- اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں 149 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی
- مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 1.28 فیصد، سالانہ بنیاد پر 23.59 فیصد اضافہ
- برطانیہ الیکشن، پانچ فلسطین کے حامی امیدوار بھی کامیاب
- بجلی مزید مہنگی، فی یونٹ 3 روپے 32 پیسے اضافہ
- پاک امریکا تعلقات بہتری کی طرف گامزن ہیں، ڈونلڈ بلوم
- محرم میں انٹرنیٹ کی بندش؛ ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا، وزارت داخلہ
- محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
![پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے (فوٹو: اسکرین گریب)](https://c.express.pk/2024/03/2623873-tortureonchild-1711697373-765-640x480.jpg)
پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے (فوٹو: اسکرین گریب)
لاہور: بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
15 کال موصول ہونے پر ایس پی اخلاق الله تارڑ نے ایس ایچ او انسپکٹر قمر عباس کو ملزمان کی فوری گرفتاری اور بچے کی بازیابی کی ہدایات جاری کیں، جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کمسن بچے کو زنجیر سے باندھنے اور تشدد کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے 12 سالہ بچے کو بازیاب کروالیا۔
پولیس حکام کے مطابق ملزمان دکاندار فاروق اور عدنان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزمان نے کمسن بچے کو زنجیر سے باندھا ہوا ہے اور تشدد کر رہے ہیں۔
گرفتار ملزمان کے خلاف کمسن بچے کو ملازمت پر رکھنے، حبس بےجا میں رکھنے، زنجیرسے باندھ کر تشدد کرنے کی دفعات کےتحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔