زرداری کا نام نکال دیں تو پھر خط میں کیا رہ جاتا ہےمریم نواز

صوبوں کی تقسیم سے سازش کی بو آتی ہے،فیصل آباد میں ’’ایکسپریس‘‘ کو خصوصی انٹرویو


Numainda Express September 20, 2012
صوبوں کی تقسیم سے سازش کی بو آتی ہے،فیصل آباد میں ’’ایکسپریس‘‘ کو خصوصی انٹرویو، فوٹو : فائل

مسلم لیگ ن کی راہنما مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اگر سوئس حکام کو لکھے جانے والے خط سے صدر زرداری کا نام نکال دیا جائے تو خط کی اہمیت ختم ہوجاتی ہے۔

انھوں نے روزنامہ ''ایکسپریس'' کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ خط تو درحقیقت لکھا ہی صدر زرداری کے بارے میں جانا ہے اگر صدر زرداری کا نام نکال دیا جائے تو وہ کوئی خط تو نہ ہوا۔ ایک سوال پر مریم نواز نے بتایا کہ صوبوں کی تقسیم کے بارے میں ن لیگ کا مئوقف یہ ہے کہ صوبے لسانی بنیادوں پر نہیں بلکہ انتظامی بنیادوں پر تقسیم ہوں اور وہ اپنی جماعت کے موقف کے ساتھ کھڑی ہیں۔ صوبوں کی تقسیم سے سازش کی بو آتی ہے اور یہ کہنا قبل ازوقت ہوگا کہ صوبوں کی تقسیم سے پنجاب میں ن لیگ کی حکومت پر فرق پڑتا ہے یا نہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |