فلسطین میں اسرائیلی حملے روکنے اور بھٹو کے یوم وفات پر عام تعطیل کی قرارداد منظور
فلسطینیوں کی امداد کی فراہمی میں حائل رکاوٹیں ختم کی جائیں، قرارداد
بلوچستان اسمبلی نے فلسطین میں اسرائیلی حملے روکنے اور ذوالفقار علی بھٹو کے یوم وفات پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں جمعیت علما اسلام کے رکن زاہد ریکی نے فلسطین میں اسرائیلی حملوں کی روک تھام کے حوالے سے قرار داد پیش کی۔
قراردار کے متن میں لکھا گیا کہ فلسطینیوں کی امداد کی فراہمی میں حائل رکاوٹیں ختم کی جائیں۔ ایوان نے قرارداد کو کثرت رائے سے منظور کرلیا۔
علاوہ ازیں رکن اسمبلی صادق عمرانی نے چار اپریل کو بھٹو کے یوم وفات پر عام تعطیل دینے کی قرارداد پیش کی پیش کی جس کو ایوان نے منظور کرلیا۔
رکن صوبائی اسمبلی صادق عمرانی نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو ایمٹی قوت بنایا۔