لابنگ کر رہا ہوتا تو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین ہوتا شاہد آفریدی

کیا میرے منہ سے یہ بات اچھی لگے گی کہ شاہین آفریدی کو قیادت سونپ دیں؟ سابق کپتان

(فوٹو: فائل)

سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ '' لابنگ کر رہا ہوتا تو میں پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین ہوتا ''۔

انھوں نے کہا کہ کیا میرے منہ سے یہ بات اچھی لگے گی کہ شاہین آفریدی کو قیادت سونپ دیں؟ میں محمد رضوان کے بارے میں 4،5 ماہ سے یہ بات کررہا ہوں کہ اسے وائٹ بال کرکٹ میں کپتان ہونا چاہیے۔


یہ بھی پڑھیں: شاہین کو کپتانی سے ہٹانے پر شاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا

انھوں نے مزید کہا کہ جسے جو کہنا ہے کہے مجھے کسی کو مطمئن کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
Load Next Story