پی ٹی آئی نے 6 اپریل کو پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والا جلسہ منسوخ کردیا

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان کیا


ویب ڈیسک April 03, 2024
—فائل فوٹو

پی ٹی آئی نے 6 اپریل کو پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والا جلسہ منسوخ کر دیا۔

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہرمضان المبارک کےآخری عشرےمیں لیلتہ القدر کےحصول کی جستجوکے پیشِ نظر 6 اپریل 2024 کو پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں منعقد کئے جانے والے جلسے کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں