جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں گرفتار 20 ملزمان کی ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی لاہور کی عدالت نے ملزمان کی ضمانتیں منظور کی


ویب ڈیسک April 04, 2024
فوٹو: فائل

انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار 20 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ملزمان کی صمانتیں منظور کرنے کا فیصلہ سنایا اور حکم دیا کہ اگر کوئی اور مقدمہ درج نہ ہو تو ملزمان کو رہا کردیا گیا۔

 

ملزمان میں محمد یار ،الطاف محمود ،عمر زاہد ،محمد عارف سمیت 20 ملزمان شامل ہیں جن کے خلاف تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں