نیپرا نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا

فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 92 پیسے کا اضافہ فروری کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، نوٹی فکیشن جاری


ویب ڈیسک April 08, 2024
فوٹو: فائل

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا نے فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 92 پیسے اضافے کی منظوری دیتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

نوٹی فکیشن کے بعد صارفین اپریل کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کریں گے اور اس کا اطلاق اطلاق کے الیکڑک کے لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں