
ایک تازہ انٹرویو میں دیویندو شرما نے اعلان کیا ہے کہ وہ تیسرے سیزن میں اپنا کردار دوبارہ نہیں کریں گے۔
اداکار کا کہنا تھا کہ ویب سیریز کے منفی کردار نے ان کی شخصیت پر بہت برا اثر ڈالا ہے جو اکثر ان کیلئے پریشانی کا باعث بنتا ہے۔
'مرزا پور 3' کا پہلا ٹیزر 19 مارچ کو ریلیز کیا گیا تھا اور اس ویب سیریز میں علی فضل، پنکج ترپاٹھی اور شویتا ترپاٹھی شامل ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔