یوٹیلٹی اسٹور رمضان میں 44 ارب روپے سیلز کا ہدف حاصل

کارپوریشن نے بہتر حکمت عملی اور منظم سپلائی چین مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے اس بڑے سیل ہدف کے حصول ممکن بنایا، ترجمان

کارپوریشن نے بہتر حکمت عملی اور منظم سپلائی چین مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے اس بڑے سیل ہدف کے حصول ممکن بنایا، ترجمان (فوٹو : فائل)

رمضان المبارک کے دوران یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے پہلی بار 44 ارب روپے کی سیل ہدف کامیابی سے حاصل کر لیا۔


ترجمان یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی جاری پریس ریلیز کے مطابق کارپوریشن نے بہتر حکمت عملی اور منظم سپلائی چین مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے اس بڑے سیل ہدف کے حصول ممکن بنایا، اس دوران کمپیوٹرائزیشن کے ذریعے مانیٹرنگ کو ممکن اور ہر ٹرانزکشن کو ریکارڈ کا حصہ بنایا گیا۔
Load Next Story