
ترجمان یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی جاری پریس ریلیز کے مطابق کارپوریشن نے بہتر حکمت عملی اور منظم سپلائی چین مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے اس بڑے سیل ہدف کے حصول ممکن بنایا، اس دوران کمپیوٹرائزیشن کے ذریعے مانیٹرنگ کو ممکن اور ہر ٹرانزکشن کو ریکارڈ کا حصہ بنایا گیا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔