
اداکارہ نے اپنے والد کی نئی فلم 'میدان' کی اسکریننگ کی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے بوائے فرینڈ کے نام والا قیمتی نیکلس پہنا ہوا تھا۔
اس موقع پر جھانوی کپور نے سفید لباس پہنا ہوا تھا اور انہوں نے اپنے والد بونی کپور اور بھائی ارجن کپور کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔
شیکھر پہاڑیا مہاراشتر کے سابق وزیراعلیٰ سشیل کمار شندے کے نواسے ہیں اور وہ کافی عرصے سے اداکارہ کو ڈیٹ کررہے ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔