پنجاب میں روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کر دی گئی

فیصلے پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنائیں، وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت


ویب ڈیسک April 14, 2024
فوٹو : فائل

لاہور سمیت پنجاب میں عوام کے لیے روٹی کی قیمت کم کرکے 16 روپے مقرر کر دی گئی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ''الحمدُللّہ، حکومت پنجاب نے آج سے روٹی کی قیمت کم کر کے 16 روپے فی روٹی مقرر کر دی ہے۔

مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب کے تمام اضلاع اور متعلقہ محکموں کو ہدایت جاری کر دی ہے کہ اس فیصلے پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |