کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ

متاثرہ لڑکی کو شدید زخمی حالت میں جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا

—فوٹو:ایکسپریس نیوز

کاہنہ ہسپتال کے باہر ملزم نے خاتون نرس کو چھریوں کے وار سے زخمی کر دیا۔


متاثرہ لڑکی کو شدید زخمی حالت میں جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ پولیس نے حملہ کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق حملے کے اسباب جاننے کے لیے تفتیش جاری ہے۔

 
Load Next Story