نگران وزیراعظم کی پیشکش ہوئی توغورکرونگاڈاکٹرعبدالقدیر
سیاست میںسخت گیری نہیںہونی چاہیے،عمران خان کوملاقات میںپالیسی نرم کرنے کامشورہ
ممتازایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرخان نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کودیگرہم خیال جماعتوںسے متعلق پالیسی نرم کرکے اتحادکامشورہ دے دیا۔
اگرانھیںنگران وزیراعظم کیلیے پیشکش ہوئی توغورکریں گے، سولو پروازکے ذریعے ملک میںحقیقی سیاسی تبدیلی ممکن نہیں، سیاست میںضد اورسخت گیری نہیں ہونی چاہیے۔وہ منگل کوتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگوکررہے تھے۔
ڈاکٹرقدیرخان نے کہا ڈاکٹر قدیر خان کاکہنا تھاکہ توہین عدالت کیس کیلئے کوئی دلیل موجود نہیں، انھوںنے کہاکہ گیلانی کیلئے منتخب اداروںنے قراردادیں پاس کیں لیکن وہ عدالتی فیصلوں کے سامنے نہ ٹھہرسکے۔انھوں نے کہاکہ موجودہ وزیراعظم پرویزاشرف بھی چندروزکے مہمان ہیں،دوتہائی اکثریت سے قومی مفادات بلڈوز نہیں کیے جا سکتے۔انھوںنے کہا کہ فخرالدین جی ابراہیم نے کی تقرری جمہوریت کیلیے نیک شگون ہے۔