پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد

جلسہ سے امن و امان خراب ہونے کا خدشہ ہوسکتا ہے، ڈپٹی کمشنر


ویب ڈیسک April 19, 2024
فوٹو:فائل

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے تحریک انصاف کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد کر دی۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق جلسہ سے امن و امان خراب ہونے کا خدشہ ہوسکتا ہے۔

پی ٹی آئی کی صوبائی صدر سیمابیہ طاہر نے کہا کہ حکومت عوامی سیلاب سے خوفزدہ ہے، اس فیصلہ کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر رہے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں