ویمن ون ڈے سیریز پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن

دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ اتوار کو صبح 9 بجے نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا


ٹریننگ سیشن میں ورزش، بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی بھرپور پریکٹس کی گئی

پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ون ڈے سیریز کے لیےنیشنل بینک اسٹیڈیم میں آج دونوں ٹیموں نے ٹریننگ سیشن میں شرکت کی۔


ٹریننگ سیشن میں کھلاڑیوں نے جسمانی ورزش کے بعد کھیل کی مشقیں کیں۔ اس موقع پر بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی بھرپور پریکٹس کی گئی۔


دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ اتوار کوکھیلا جائے گا۔ میچ کا آغاز صبح ساڑھے 9 بجے ہوگا۔ 3 میچز کی سیریز میں مہمان ٹیم کو 0-1 کی برتری حاصل ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔