کراچی میں 23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان
نوٹیفکیشن جاری، عام تعطیل کا اعلان غیر ملکی وفد کی آمد کے پیش نظر کیا گیا ہے
کمشنر کراچی نے 23 اپریل کو شہر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
کمشنر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 23 اپریل بروز منگل کراچی ڈویژن میں تمام نجی اور سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق عام تعطیل کا اعلان شہر میں غیر ملکی وفد کی آمد کے پیش نظر اور عوام الناس کو کسی طرح کی پریشانی سے بچانے کے لیے کیا گیا ہے۔