کراچی میں 8 سالہ بچی کو لگنے والی گولی اہلخانہ نے ہاتھ سے نکال لی

بچی گھر کے صحن میں کھیل رہی تھی۔


Staff Reporter April 22, 2024
بچی گھر کے صحن میں کھیل رہی تھی۔

سہراب گوٹھ کے علاقے لاسی گوٹھ میں گھر کے اندر نامعلوم سمت سے گولی لگنے سے 8سالہ فرزانہ زخمی ہوگئی.

اسے عباسی شہیداسپتال منتقل کیا گیا ۔ ایس ایچ او شہزاد الیاس کے مطابق بچی گھر کے صحن میں کھیل رہی تھی۔

کھیلنے کے دوران اندھی گولی کا سکہ آکر پیٹ میں پھنس گیا جوکہ اس کے اہلخانہ نے ہاتھ سے نکال لیا جبکہ بچی کو طبی امداد دی جارہی ہے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |