لاہور گیس سلنڈر موٹرسائیکل پر لے جاتے ہوئے پھٹ گیا سوار جاں بحق

بائیک سوار کے گرنے سے سلنڈر پھٹ گیا، ریسکیو 1122


ویب ڈیسک April 22, 2024
فوٹو : ریسکیو 1122

چوک یتیم خانہ ملتان روڈ پر بائیک سوار کے گرنے سے سلنڈر پھٹ گیا جبکہ بائیک سوار جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو1122 کے مطابق بائیک سوار سلنڈر لے جاتے ہوئے حادثہ کا شکار ہوا۔

سلنڈر دھماکے میں جاں بحق شخص کی شناخت 30 سالہ آصف ولد لیاقت عمر کے نام سے کی گئی، جاں بحق شخص کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں