
عالمی مارکیٹ میں پیٹرول 1.86 ڈالر سستا ہو کر107.16 ڈالر فی بیرل ، ڈیزل 4.30 ڈالر کمی کے بعد 104.76 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔
عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں بھی پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے تک اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کی توقع ہے۔
پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے تک اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کی توقع ہے
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔