سونے کی قیمت میں کمی

دس گرام سونے کی قیمت بھی 514روپے کی کمی سے 209534روپے کی سطح پر آگئی۔


Staff Reporter April 27, 2024
دس گرام سونے کی قیمت بھی 514روپے کی کمی سے 209534روپے کی سطح پر آگئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6ڈالر کی کمی سے 2337ڈالر کی سطح پر آگئی۔

اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 600 روپے کی کمی سے 244400روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 514روپے کی کمی سے 209534روپے کی سطح پر آگئی۔

اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2650روپے پر مستحکم رہی اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2371.94 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں