وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کریں گے، ریاض پہنچنے پر وزیراعظم کا ڈپٹی گورنر ریاض نے استقبال کیا