وزیراعلیٰ کے پی کا رہا ہونے والے سرکاری ملازمین کیلیے ون اسٹیپ پروموشن کا اعلان

ویب ڈیسک | Nov 01, 2024 11:17 AM |

وزیر اعلیٰ نے سرکاری ملازمین کو ایک ہفتے کی چھٹی کی ساتھ 10 ہزار روپے اسٹائپنڈ بھی دے دیا