الیکشن کمیشن نے 11ارکان پارلیمنٹ وصوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کردی

اجلاس میں آئندہ الیکشن لڑنے اور عوامی عہدہ رکھنے کی پابندی لگانے پرغوروخوض کیاجائے گا


ویب ڈیسک September 20, 2012
اجلاس میں آئندہ الیکشن لڑنے اور عوامی عہدہ رکھنے کی پابندی لگانے پرغوروخوض کیاجائے گا۔ فوٹو فائل

NOTTINGHAM: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 5ارکان پارلیمنٹ سیمت 6ارکان صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کردی۔

سپریم کورٹ نے دہری شہریت کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ان ارکان کی نااہلی کاریفرنس الیکشن کمیشن کوبھجوادیا تھا جس کے بعد اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا ۔الیکشن کمیشن نے اپنے ہنگامی اجلاس میں ان ارکان کی رکنیت معطل کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں