- علامہ راغب نعیمی اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مقرر
- بابراعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، یونس خان
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 10 پیسے مہنگا
- فیصل واؤڈا نے جسٹس اطہر من اللہ کے خلاف سینیٹ میں تحریک استحقاق جمع کرادی
- آسٹریلیا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا
- وزیراعظم شہباز شریف کل ایرانی صدر کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے تہران جائیں گے
- اب کوئی بھی یوپی کی سڑکوں پر نماز پڑھنے کی ہمت نہیں کرتا؛ وزیراعلیٰ اترپردیش
- پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان رؤف حسن ’قاتلانہ‘ حملے میں زخمی
- ایف بی آر کی ملی بھگت سے اربوں روپے ٹیکس چوری ہورہا ہے، خواجہ آصف
- نان فائلرز کی 3 ہزار 400 سے زائد سمز بلاک کی جا چکی ہیں، ایف بی آر
- ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کی اعلیٰ سطح کی تحقیقات کا آغاز
- 60 سال سے امریکا میں رہ رہے شخص کو اپنے شہری نہ ہونے کا انکشاف
- الٹراپروسیسڈ غذائیں بچوں کی قلبی صحت کے لیے خطرات رکھتی ہیں، تحقیق
- انٹرنیٹ پر موجود مواد غائب ہو رہا ہے، تحقیق
- برطانوی میڈیا کی اسرائیلی اسپتالوں میں فلسطینیوں سے انسانیت سوز سلوک کی تصدیق
- فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں خامیوں پر کابینہ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
- حکومت مخالف تحریک کیلئےاسد قیصر اور فضل الرحمان میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف
- سنگاپور ایئرلائن طیارے میں شدید جھٹکوں سے1 مسافر ہلاک اور 30 زخمی
- دہری شہریت والے ججز پر پابندی کیلئے بل قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع
- چیمپئینز ٹرافی 2025؛ ون ڈے یا ٹی20 فارمیٹ! تبدیلی پر غور شروع
ہراسانی کا الزام؛ کرشنا مکھرجی کی حمایت میں دیگر اداکار بھی سامنے آگئے
بھارتی پروڈیوسر کیخلاف ہراسانی کا الزام عائد کرنے والی ٹیلی ویژن اداکارہ کرشنا مکھرجی کی حمایت میں دیگر اداکار بھی سامنے آگئے۔
گزشتہ روز بھارتی ڈرامہ ٹیلی ویژن انڈسٹری کی نامور اداکارہ کرشنا مکھرجی نے سیریل ’’شبھ شگن‘‘ کے پروڈیوسر کندن سنگھ پر انہیں ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ ایک بار جب سیٹ پر ان کی طبیعت بہتر نہیں تھی اور وہ شوٹ کرنے سے ہچکچا رہی تھیں تو اس وقت پروڈیوسر نے انہیں میک اپ روم میں بند کردیا تھا جبکہ پروڈکشن ہاؤس نے اب تک ان کے 30 لاکھ روپے کا بقیہ معاوضہ بھی ادا نہیں کیا ہے۔
کندن سنگھ نے اداکارہ کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے جھوٹ قرار دیا اور انہوں نے کرشنا مکھرجی کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان کیا۔
مزید پڑھیں: بھارتی اداکارہ نے ٹی وی پروڈیوسر پر ہراسانی کے الزامات لگادیئے
دوسری جانب کرشنا مکھرجی کے الزامات کے بعد ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے دیگر اداکاروں جیسے ادیتی بھاٹیہ، اویناش مشرا، پاویترا پونیا، نینا کلکرنی نے اداکارہ کیخلاف پروڈیوسر کے رویے کو تلخ حقیقت قرار دیتے ہوئے کہا کہ کسی کو یہ حق نہیں کہ وہ ہمیں اپنی ملکیت سمجھے، آپ اس جنگ میں اکیلی نہیں ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔