رانا ثنا اللہ وزیراعظم کے مشیر تعینات صدر مملکت نے منظوری دے دی

صدر مملکت نے رانا ثنا اللہ خان کی تعیناتی کی منظوری وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 93 کی شق ایک کے تحت دی


ویب ڈیسک April 30, 2024
فوٹو فائل

صدر مملکت آصف علی زرداری نے رانا ثنا اللہ کی وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اْمور تعیناتی کی منظوری دے دی۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے رانا ثنا اللہ کی وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اْمور تعیناتی کی منظوری دے دی۔

وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اْمور رانا ثنا اللہ خان کو وفاقی وزیر کا درجہ حاصل ہوگا۔ صدر مملکت نے رانا ثنا اللہ خان کی تعیناتی کی منظوری وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 93 کی شق ایک کے تحت دی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں