سعودی ولی عہد کا رواں ماہ دورۂ پاکستان کا امکان

سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان مکمل ہونے کے بعد ولی عہد کے دورے کو فائنل کیا جائے گا


ویب ڈیسک May 06, 2024
فوٹو فائل

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے رواں ماہ پاکستان آنے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر سعودی ولی عہد رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔ سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان مکمل ہونے کے بعد ولی عہد کے دورے کو فائنل کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق دورے کے دوران سرمایہ کاری، تجارت سمیت مختلف شعبوں معاہدے کے جائیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں