
ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ ودھو ونود چوپڑا، راج کمار ہیرانی اور سنجے دت فلم کو بنانا چاہتے ہیں لیکن فلم بننے کے آثار اب تک نظر نہیں آتے۔
ارشد وارثی کا کہنا تھا کہ انہوں نے راج کمار ہیرانی سے کہا کہ اس بلاک بسٹر فرانچائز کا اختتام ضرور ہونا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ 'منا بھائی' کی فرنچائز ادھوری لگتی ہے اور ہر شخص چاہتا ہے کہ اس کا ایک اچھا اختتام ہونا چاہئے۔
واضح رہے کہ دس برس قبل فلم میکرز کی طرف سے 'منا بھائی چلے امریکا' کے نام سے فلم بنانے کا اعلان کیا گیا تھا لیکن اس پر کام شروع نہیں ہوسکا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔