- 100 سال سے زائد پُرانے 20 ہزار سِکوں کی نیلامی کا اعلان
- مریخ پر انسانوں کو لے جانے والے تیز ترین راکٹ پر کام شروع
- پاکستانی مینز کرکٹرز ویمنز ٹیم کا حوصلہ بڑھانے لگے
- کینسر کے آخری اسٹیج میں علاج ’بیکار‘ ہوجاتا ہے، تحقیق
- مالی معاملات پر اختلاف، تربیلا ڈیم توسیعی منصوبے پر کام بند
- بین اقتصادی ترقی کیلیے ترجیحی شعبوں سے تعاون بڑھائیں، وزیر خزانہ
- پراکسی ثابت کریں،فیصل واوڈا کا سپریم کورٹ جج کو پھر چیلنج
- پاکستان میں پروگروتھ فلیٹ ٹیکس پالیسی کے نفاذ کی ضرورت
- پاکستان پنشن سسٹم میں اصلاحات کرے، ایشیائی ترقیاتی بینک کا مشورہ
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، ایرانی میڈیا
- سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس گرفتار
- کرغزستان میں پھنسے طلبا سے متعلق تشویش ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- کرغزستان سے مزید ساڑھے تین سو طلبا وطن واپس پہنچ گئے
- اینٹی بائیوٹک ادویات کے بے تحاشہ استعمال سے پاکستان میں سالانہ 7 لاکھ اموت
- اسحٰق ڈار کا سعودی ہم منصب سے رابطہ، محمد بن سلمان کے دورے کی تیاریوں کا جائزہ
- ہیٹ ویو کا خدشہ؛ سندھ میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی
- فالج کی تشخیص کے لیے نیا ٹیسٹ وضع
- آواز کی رفتار سے پانچ گنا زیادہ تیز مسافر طیارے پر کام جاری
- والدین نے بشکیک سے طلبا کو مفت لانے کے حکومتی دعوؤں کو جھوٹا قرار دے دیا
- ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
برطانیہ میں خاتون ٹیچر 15 سالہ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق پر گرفتار
لندن: برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں 30 سالہ خاتون ٹیچر ربیکا جوانس کو عدالت میں پیش کردیا گیا جو اپنے 15 سالہ طالبعلم کے ساتھ جنسی تعلق رکھنے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی ایک بچی کی ماں بھی ہیں۔
برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت کو بتایا گیا کہ 2021 میں اسکول کا طالب علم اپنے والدین کو دوست کے گھر رکنے کا کہہ کر گیا لیکن بعد میں اس نے اپنی ٹیچر کے ساتھ بیڈ روم میں لیٹے ہوئے تصویر واٹس اپ گروپس میں بھیجیں۔
یہ تصاویر بچوں کی بہبود کے لیے کام کرنے والی این جی اوز تک پہنچی اور انھوں نے پولیس میں شکایت درج کرائی جس پر انگلش ٹیچر 30 سالہ ربیکا جوانس کو حراست میں لیا گیا تھا۔
پولیس کے بقول بعد ازاں ٹیچر کو ضمانت پر رہائی مل گئی تھی لیکن انھوں نے پھر ایک اور طالب علم سے جنسی تعلقات استوار کیے جس سے ان کی ایک بچی بھی ہوئی۔
جس پر والدین کی شکایت پر ٹیچر ربیکا کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔
نابالغ طلبا کو جنسی طور پر ورغلانے اور غیر قانونی تعلقات استوار کرنے کی دفعات کے تحت خاتون ٹیچر چارج شیٹ کیا گیا۔ جس کے بعد عدالتی کارروائی اگلی سماعت تک ملتوی کردی گئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔