عالیہ بھٹ کی ساڑھی 163 ماہر کاریگروں نے ملکر تیار کی جبکہ اس دلکش ساڑھی کی تیاری میں تقریباََ 1965 گھنٹے لگے