ہالی وڈ اداکار اسٹیو بشسیمی کو نامعلوم شخص نے حملہ کرکے زخمی کردیا

66 سالہ اداکار کو چہرے اور آنکھ پر چوٹیں آئی ہیں اور ان کو اسپتال لے جایا گیا


ویب ڈیسک May 14, 2024
فوٹو : انٹرنیٹ

ہالی وڈ اداکار اسٹیو بشسیمی کو نامعلوم شخص نے حملہ کرکے زخمی کردیا۔

عالمی میڈیا کے مطابق 66 سالہ اداکار کو چہرے اور آنکھ پر چوٹیں آئی ہیں اور ان کو اسپتال لے جایا گیا۔

اسٹیو بشسیمی کی بائیں آنکھ میں زخم، سوجن اور خون بھی نکلا ہے اور واقعہ 8 مئی کو پیش آیا۔

پولیس نے ملزم کا حلیہ اور اس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی جاری کردی ہے اور تحقیقات شروع کردی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں