پولیس کی رپورٹ کے مطابق 114 شہریوں کو بازیاب کرایا گیا ہے اور 34 تاحال بازیاب نہ ہوسکے جبکہ 40 مقدمات درج کیے گئے ہیں