زرمبادلہ کے ذخائر میں 546 ارب ڈالر کا اضافہ حجم 14626 ارب ڈالر ریکارڈ

گزشتہ مالی سال کے اختتام پر زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 9.16 ارب ڈالر تھا، اسٹیٹ بینک


APP May 21, 2024
گزشتہ مالی سال کے اختتام پر زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 9.16 ارب ڈالر تھا، اسٹیٹ بینک (فوٹو: فائل)

زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال میں اب تک 5.46 ارب ڈالر کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے اختتام پر زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 9.16 ارب ڈالر تھا جبکہ 10 مئی کو زرمبادلہ کے ملکی ذخائر کا حجم 14.626 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں