ٹی20 ورلڈکپ بابراعظم رضوان امریکا میں اسلامک سینٹر کا دورہ کریں گے
دونوں کرکٹرز طلباء کو تعلیم کیلئے بلاسود قرض اور عطیات کی فراہمی کیلئے چیریٹی ایونٹ میں شریک ہوں گے
ٹی20 ورلڈکپ میں شرکت سے قبل قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان امریکا کے اسلامک سینٹر کا دورہ کریں گے۔
سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہورہی ہے جس میں کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کے اسلامک ریسرچ سینٹر میں دورے کی تفیصلات سے آگاہ کیا گیا ہے۔
دونوں کرکٹر امریکا کے شہر ڈلاس میں یکم جون کو ایک چیریٹی ایونٹ میں شریک ہوں گے، جہاں طلباء کو تعلیم کیلئے بلاسود قرض اور عطیات دیے جائیں گے۔
مزید پڑھیں: میلبرن کی مسجد میں رضوان کے درس دینے کی ویڈیو وائرل
اس سے قبل بھی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے اسلامک سینٹر کا دورہ کیا تھا، جہاں انکے درس دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔