یوروگوئے نے انگلینڈ کو واپسی کا ٹکٹ تھما دیا
کولمبیا نے آئیوری کوسٹ کو 2-1 سے شکست دے دی۔
NAWABSHAH:
ورلڈ کپ فٹبال میں کے اہم میچ میں یوروگوئے نے انگلینڈ کو2-1سے ہراکر ورلڈ کپ ٹورنامنٹ سے واپسی کا ٹکٹ تھمادیا۔
یہ میچ اس لحاظ سے دونوں ٹیموں کے لیے بہت اہم تھا کیونکہ اولین مقابلوں میں دونوں کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا، اس اہم معرکے میں شکست کے بعد برطانوی اسکواڈ کو ایونٹ میں مسلسل دوسری بار ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔ دوسری جانب کولمبیا نے آئیوری کوسٹ کو 2-1 سے شکست دی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق دفاعی چیمپیئن اسپین بھی اپنے ابتدائی دونوں میچر ہار کر برازیل میں جاری فٹبال ورلڈ کپ سے باہر ہو چکا ہے۔