بیلا حدید کا کانز میلے میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا منفرد انداز

آسکر ایوارڈ یافتہ کیٹ بلانچٹ نے بھی فلسطینی جھنڈے سے مشابہہ لباس پہن کر فلسطینی ایشو کو اجاگر کیا تھا


ویب ڈیسک May 24, 2024
فوٹو: انسٹاگرام

امریکا کی ٹاپ ماڈل بیلا حدید نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے منفرد انداز اپنایا ہے۔

سوشل میڈیا پر ماڈل کی مختلف ویڈیوز وائرل ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے کیفیہ ڈیزائن والا لباس پہنا ہوا ہے۔

fsdddfs

بیلا حدید کو کچھ دن قبل کانز میلے میں بولڈ لباس پہننے پر تنقید کا سامنا تھا لیکن اب انہوں نے اپنے نئے لباس سے سب کو خاموش کرادیا۔

واضح رہے کہ آسکر ایوارڈ یافتہ کیٹ بلانچٹ نے بھی فلسطینی جھنڈے سے مشابہہ لباس پہن کر فلسطینی ایشو کو اجاگر کیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں