
ذرا ئع کے مطابق ملازمین کے پارلیمنٹ ہاؤ س الاؤ نس اور بجلی و تیل الاؤنس میں اضافہ کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ ملازمین کے پارلیمنٹ ہاؤس الاؤنس میں 100 فیصد کر دیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ ملازمین کے فیول، بجلی سبسڈی کی مد میں الاؤنس میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔ فیول بجلی سبسڈی کی مد میں الاؤنس 35 فیصد سے بڑھا کر 65 فیصد مقرر کیا گیا ہے، الاؤنسز میں اضافے کی منظوری قومی اسمبلی کی فنانس کمیٹی نے دی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔