ڈاکوؤں نے افتخار ٹھاکر کو نعت خوانی کی محفل میں پہنچنے کیلئے مدد کیوں دی
نعت خوانی کا بہت شوق تھا اور ایک بار نعت خوانی کیلئے مجھے رات ایک بجے سیالکوٹ جانا پڑا، کامیڈین
نامور اداکار اور کامیڈین افتخار ٹھاکر نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار ڈاکوؤں نے انہیں میلاد کی محفل میں پہنچنے کیلئے مدد دی تھی۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ انہیں نعت خوانی کا بہت شوق تھا اور ایک بار نعت خوانی کیلئے انہیں سیالکوٹ جانا پڑا۔
افتخار ٹھاکر نے بتایا کہ وہ رات کو ایک بجے تھیٹر ختم کرکے سیالکوٹ کیلئے نکلے اور ایک خطرناک راستے کا انتخاب کیا تاکہ جلد پہنچ سکیں۔
اداکار کے مطابق تھوڑی دیر کے بعد ہے موٹر سائیکل پر ڈاکو آگئے اور انہوں نے اداکار پر پستول تان لیں لیکن جب انہوں نے افتخار ٹھاکر کو دیکھا تو حیران رہ گئے۔
ان کہنا تھا پھر ڈاکوؤں نے اپنی پستولیں چھپا لیں انہیں راستہ دکھانے کیلئے آگے چلنے لگے تاکہ وہ محفوظ طریقے سے سیالکوٹ پہنچ جائیں۔