وفاقی بجٹ 8 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5 جون کو شام 5بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا
وفاقی بجٹ 8 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5 جون کو شام 5بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، اسپیکر ایاز صادق صدارت کریں گے۔
آئندہ مالی سال 25-2024 کا وفاقی بجٹ 8 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا جب کہ بجٹ کی منظوری عید الاضحیٰ کے بعد جون کے آخری ہفتے میں لی جائے گی۔