ٹی20 ورلڈکپ سے قبل پاکستان کی رینکنگ میں بہتری آگئی
ویسٹ انڈیز کی مرہون منت گرین شرٹس کی رینکنگ ایک درجہ بڑھ گئی
ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقا کو ٹی20 ورلڈکپ سے قبل سیریز میں وائٹ واش کرکے پاکستان کو بھی رینکنگ میں ایک درجہ بہتری دلادی۔
دو بار کی عالمی چیمپئین ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے ہوم گراؤنڈ پر مضبوط جنوبی افریقی ٹیم کو تین میچوں پر مشتمل سیریز میں 0-3 سے شکست دیکر چوتھی پوزیشن پر قبضہ جمالیا جبکہ افریقی ٹیم تین درجے تنزلی کے بعد 7ویں پوزیشن پر چلی گئی جبکہ پاکستانی ٹیم ایک درجہ ترقی پاکر چھٹی پوزیشن پر آگئی۔
آئی سی سی ٹیم رینکنگ میں بھارت کی ٹیم 264 ریٹنگ پوائنٹس کیساتھ پہلی، آسٹریلیا 257 پوائنٹس کیساتھ دوسری، انگلینڈ 254 پوائنٹس کے ہمراہ تیسری جبکہ ویسٹ انڈیز 252 پوائنٹس کیساتھ چوتھی پوزیشن پر موجود ہے۔
مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈکپ؛ پاک بھارت مقابلے سے قبل نیویارک کی سیکیورٹی بڑھادی گئی
نیوزی لینڈ 250 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پانچویں جبکہ پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں 244، 244 پوائنٹس کیساتھ چھٹے اور ساتویں نمبر پر موجود ہیں۔