فیض آباد دھرنا کیس سے متعلق نئی کابینہ کمیٹی تشکیل

کمیٹی دھرنا کیس کی دوبارہ تحقیقات کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کرے گی،وزیر داخلہ، اٹارنی جنرل اور دیگر کمیٹی میں شامل


ویب ڈیسک May 30, 2024
فوٹو: فائل

حکومت نے فیض آباد دھرنا کیس سے متعلق نئی کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی جو ازسرنو تحقیقات کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کرے گی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق فیض آباد دھرنے کی تحقیقات کے لیے نیا کمیشن بنانا چاہیے یا نہیں؟ اس حوالے سے نئی کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ کمیٹی میں وزیر داخلہ، وزیر برائے اسٹیبلشمنٹ، اٹارنی جنرل اور سیکرٹری قانون کمیٹی کے ارکان ہوں گے۔

کابینہ کمیٹی دو ہفتے میں اپنی سفارشات دے گی، کابینہ کمیٹی کی سربراہی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |