ریلوے کا عید الاضحیٰ پر تین اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
پہلی عید اسپیشل ٹرین کراچی سے لاہور کے مابین چلے گی
پاکستان ریلوے نے عید الاضحیٰ پر تین اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
پہلی عید اسپیشل ٹرین کراچی سے لاہور کے مابین چلے گی، دوسری ٹرین کراچی سے فیصل آباد کے راستے پشاور جائے جائے گی جبکہ تیسری اسپیشل ٹرین کوئٹہ سے لاہور کے راستے راولپنڈی جائے گی۔
محکمہ ریلوے نے عید اسپیشل ٹرینوں کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ عید سے قبل مسافروں کا رش بڑھ جاتا ہے جس کی وجہ سے ریلوے اضافی ٹرینین چلا کر سہولیات فراہم کرتا ہے۔