ججوں پر نامناسب ریمارکس وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلیے مقرر
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد وحید خان وزیر اعظم شہباز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر آج سماعت کریں گے
وزیراعظم محمد شہباز شریف کے خلاف ججوں کے خلاف نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلیے مقرر کردی۔
جسٹس محمد وحید خان وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر آج سماعت کریں گے۔
توہین عدالت کی درخواست اشبا کامران نامی خاتون نے دائر کی ہے جس میں وفاق کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیر اعظم فریق بنایا گیا ہے۔
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے ججوں کے حوالے سے نامناسب الفاظ کا استعمال کیا لہٰذا ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔