
نامور ڈائریکٹر نیرج پانڈے کی فلم کے ٹیزر میں اجے دیوگن اور تبو کی کیمسٹری کو مداح بہت زیادہ پسند کررہے ہیں۔
'اوروں میں کہاں دم تھا' کی کہانی 23 برس پر محیط ہے اور اس کا میوزک آسکر انعام یافتہ ایم ایم کریم نے کمپوز کیا ہے۔
فلم کی کاسٹ میں جمی شیر گِل، سائی منجریکر اور شانتانو مہیشواری بھی شامل ہیں اور اسے رواں برس پانچ جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنایا جائے گا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔