پولیس لائن سے اسپیشل انویسٹی گیشن افسر غزالہ کی گاڑی چوری

سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی جس میں ملزم کو واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔


Staff Reporter June 01, 2024
سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی جس میں ملزم کو واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔

چوروں سے خاتون پولیس افسر بھی محفوظ نہیں رہی ۔ جمشید کوارٹر پولیس لائن سے نامعلوم ملزم اسپیشل انویسٹی گیشن افسر غزالہ کی گاڑی چوری کرکے فرار ہوگیا۔

سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی جس میں ملزم کو واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔ ملزم نے پوری واردات چند منٹوں میں کی ،پولیس افسر نے 24 گھنٹے گزر جانے کے باوجود مقدمہ درج نہیں کرایا۔

پولیس کا دعوی ہے ملزم کو بہت جلد گرفتار کرلیا جائیگا ۔ تھانہ بھی چند قدم کے فاصلے پر ہے اس کے باوجود ملزم بلا خوف واردات کرکے فرار ہوگیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں